ظن غالب

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - وہ گمان جو شک پر غالب ہو، یقین کی حد تک پہنچنے والا گمان، احتمال توی۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - وہ گمان جو شک پر غالب ہو، یقین کی حد تک پہنچنے والا گمان، احتمال توی۔